Department of Ilmul Advia

سیمینار / کانفرنس / ورکشاپ واقعات۔

Dept. data last updated on :28/11/2024
LISTDownloadUPLOADED DATE
Extension Lecture by Dr. Raman Mohan Singh, Director, Pharmacopoeia Commission for Indian Medicine & Homeopathy (PCIM&H), Ministry of AYUSH, Govt. of India

An Extension Lecture was organised by the Department of Ilmul Advia, Ajmal Khan Tibbiya College, Aligarh Muslim University, Aligarh, on "Quality Standards of ASU Drugs and Role of PCIM&H" by Dr. Raman Mohan Singh, Director of the Pharmacopoeia Commission for Indian Medicine and Homeopathy, as the keynote speaker on 26.10.2024 at 11:30 a.m. at A.K.T.C. Auditorium.

شعبۂ علم الادویہ اجمل خان طبیہ کالج میں ایک روزہ قومی سیمینار کا انعقاد

انسانی صحت کی بقاء و تحفظ ا ور بے شمار امراض کے علاج و معالجہ کے لیے  طب یونانی کی  قدرتی دواؤں میں جدید تحقیقی پیش رفت  اور ریسرچ و تحقیق کے اعلیٰ معیار نیز ان کے معالجاتی اثرات کو متعارف کرانے  کے لئے شعبۂ علم الادویہ، اجمل خان طبیہ کالج  علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ میں ڈی آر ایس ۲۔ایس اے پی۔ ۲ یوجی سی پروگرام کے زیر اہتمام ،۲۵ /فروری ۲۰۲۳ بروز سنیچر” کلاسیکل یونانی ریسرچ میتھاڈولوجی اینڈ اڈاپشن آف ماڈرن ریسرچ ٹیکنیکس“ عنوان کے تحت ایک روزہ  قومی سیمینار کا انعقاد عمل میں آ یا۔افتتاحی تقریب میں سیمینار کے نگراں ،نائب شیخ الجامعہ پروفیسر محمد گلریز نے اپنے صدارتی کلمات میں تمام شرکاءو مندوبین کا خیر مقدم کرتے ہوئے ایک روزہ کامیاب سیمینار کے انعقاد پر شعبہ اور منتظمین کو مبارکباد پیش کیا ۔ نائب شیخ الجامعہ نے یونانی طریقہ علاج کی اہمیت  اور مقبولیت کا ذکر کرتے ہوئے بہت سارے مزمن اور پیچیدہ امراض میں اسکی افادیت پر روشنی ڈالی اور ہندوستان کے علاوہ دیگر ترقی یافتہ ممالک میں اس طب کی روز افزوں ترقی اور اسکی عوامی مقبولیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے شعبہ اور طب کی ترقی میں ہر ممکن تعاون کا یقین دلایا ۔ڈاکٹرمختار احمد قاسمی،مشیر )ایڈوائز یونانی، وزارت آیوش-حکومت ہند (  نے  افتتاحی تقریب میں  مہمان خصوصی  کی حیثیت سے اپنے تہنیتی پیغام میں شعبہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے  دیگر شعبہائے طب کے ساتھ اس کے تعلق کی اہمیت اوران تمام شعبوں کے باہمی تعاون سے  مختلف جدید اور مزمن امراض میں مفید یونانی دواؤں کی دریافت کا ذکر کیا اور یونانی ادویات پر مبنی ریسرچ کی اہمیت و ضرورت کا تفصیلی ذکر کیا نیز مرکزی حکومت کے تئیں دیگر روایتی طبوں کے ساتھ  یونانی میڈیسن کی طرف خاص دلچسپی کا اظہار کیا انہوں نےطب یونانی کی اہمیت کو بیان کرتے ہوئے تحقیق کے ذریعہ یونانی دواؤں کے فروغ اور اسکی مقبولیت کے تمام پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی تاکید کی اور دواؤں کی معیار بندی پر زور دیا تاکہ یکساں معیار کی دوائیں فراہم کی جا سکیں۔ سوینیر کی نقاب کشائی کے بعد مہمانان اعزازی کی حیثیت سےپروفیسر عبدالودود ( ڈائرکٹر ۔این آئی یو ایم، بنگلور) اورپروفیسر رئیس احمد ، ڈین ، فیکلٹی آف ایگریکلچرل سائنسز ، علی گڑہ مسلم یونیورسٹی ،علی گڑہ نے بالترتیب اس اہم عنوان پر سیمینار کے انعقاد کے لئے شعبہ کو مبارکباد پیش کی نیز طب کے تحقیقی میدان میں پیش رفت خصوصا تجرباتی، سریریاتی اور تقابلی ریسرچ  اور یونانی  دواؤں کی معیار بندی میں اس کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے پروفیسر عبدالودود نے اس سیمینار کے  مثبت نتائج کی توقع ظاہر کی اور کہا کہ مستقبل میں سیمینار کے مشمولات نہ صرف یونانی کی ترقی میں معاون ہوں گے بلکہ اس کے زیر اثر علاج و معالجے میں نئی پیش رفت سے پوری انسانیت کوبھی  فائدہ پہونچے گا ۔ پروفیسر رئیس احمد نے بھی  جہاں افراد شعبہ کی اولوالعزمی کو سراہا  وہیں علم الادویہ و جدید سائنس کے باہمی اشتراک سے شعبہ میں ہونے والی حیرت انگیز نتائج کی حامل تحقیقا ت کو ملک و قوم  کا سرمایہ افتخار بتایا ۔ انھوں نے طب میں مستعمل ادویہ کی افادیت اور جدید طب کے ساتھ اس کے تعامل کے طریقوں پر بھی کارآمد گفتگو کی ۔ سیمینار کےآرگنائزنگ سکریٹری اورکوارڈینیٹر ڈی آر ایس) II ایس اے پی۔(II، صدر شعبہ ڈاکٹر عبدالرؤف نےاستقبالیہ خطبہ پیش کیا اور تمام مہمانان اور مندوبین و شرکا  ء کاخیرمقدم کیا نیزریسرچ میں شعبہ کی پیش رفت اوریہاں ہونے والی تحقیقات اور مستقبل کے عزائم کو بیان کیا صدر شعبہ نے اپنے خطبہ میں شعبہ کا ایک اجمالی خاکہ پیش کیا ساتھ ہی  شعبہ کے قیا م کے ۵۰ سال کی تکمیل پر اسکی نمایاں کارکردگی کو بیان کیا نیز مستقبل میں شعبہ کو مزید ترقی  اور بلندیوں پر لے جانے کے عزم کا بھی اظہار فرمایا۔ اس موقع پر ڈین فیکلٹی آف یونانی میڈیسن پروفیسر شگفتہ علیم نے بھی تمام شرکا  ءاور مہمانوں کا استقبال کیا اور اس سیمینار میں شرکت کے لئے سبھی کا شکریہ بھی ادا کیا ڈین صاحبہ نے شعبہ ٔ علم الادویہ اور فیکلٹی کے کار ہاۓ نمایاں کی ایک جامع تفصیل پیش کی۔  پروفیسر بدرالدجی ،پرنسپل اجمل خان طبیہ کالج  نے  شعبہ اورکالج کی جانب سے تمام مہمانان اور حاضرین کا شکریہ ادا کیا تعارفی خطبہ پیش کرتے ہوئے شعبہ ٔ علم الادویہ  کے امتیازات اور انفرادی خصوصیات کو تفصیل سے بیان کیا  انھوں نے کہا کہ اس شعبہ  نے ۵۰ سال قبل یونانی طب میں پوسٹ گریجویٹ قائم کر کے ریسرچ و تحقیق کی بنیاد ڈالی ۔ افتتاحی تقریب کی نظامت کا فریضہ ڈاکٹر نازش صدیقی ، ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبۂ علم الادویہ نے انجام دیا اور کلمہ ء تشکر ڈاکٹر سنبل رحمن نے پیش کیا ۔سمینار کے دیگر ذمہ داران اور اساتذہ خصوصا ، ڈاکٹر شمشاد عالم اور ڈاکٹر محمدبلال تفسیر نےبھی اپنے اپنے فرائض کو بخوبی انجام دیا۔ افتتاحی جلسہ کے بعد باقاعدہ سمینار کے سائنٹفک سیشن کا آغاز ہوا  سب سے پہلے ہر سیشن کے شروعات میں مہمان مقررین اور دیگر متعلقہ شعبوں کے ماہرین نے اپنے قیمتی مقالے پیش کئے ، سر فہرست  ناموں میں پروفیسر عبدالودود،پروفیسر کنورمحمد  یوسف امین، پروفیسر محمد اسلم ، پروفیسر اسداللہ خاں ، پروفیسر ضیاء الرحمن ، پروفیسر محمد انور، پروفیسر اشہر قدیر، پروفیسر نفیس بانو،ڈاکٹر محمد محسن، ڈاکٹر ریاض احمد اور ڈاکٹر حفظ الرحمان وغیرہ نے موزوں عنوانات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا پروفیسر اسداللہ خاں نے جراثیم کش ادویہ کے بیجا استعمال سے ان دواؤں کے خلاف خطرناک جراثیم کی بڑھتی ہوئی مزاحمت کی سنگینی پر تفصیلی بیان پیش کیا ۔ پروفیسر کے ایم یوسف امین نے  یونانی طریقہ علاج کی فوقیت ، مدافعتی نطام کو بہتر کرنے والی دواؤں کی ضرورت ، یونانی ادویاتی تحقیقات میں  مددگارجدید عوامل کے اصول و ضوابط اور ریسرچ میں کلیات طب کی اہمیت کو واضح کیا۔ پروفیسر عبد الودود کا لیکچر جدید سائنسی بنیادوں پر مبنی یونانی ریسرچ کی عالمگیر افادیت  اور اس کے طریقوں پر مشتمل رہا ۔ اس یک روزہ قومی سیمینار میں۶ سائنسی نششتیں منعقد ہوئیں جس میں تقریبا۵۰ سے زائد تحقیقی،تبصراتی اور تنقیدی مقالے  اور ماہرین فن کے مفید لیکچرز شامل تھے۔ سیمینار میں پی جی طلباء کے لئے پوسٹر سیشن کا اہتمام تھا جسمیں تقریبا ۶۰ شرکاء نے اپنے پوسٹر پیش کئے  نیز طلباء کی حوصلہ افزائی کی خاطر انعامات  بھی رکھے گئے تھے ۔اس ایک روزہ سیمینار کی خاص بات یہ رہی کہ اس میں ملک کےکئی صوبوں اور شہروں مثلا   بنگلور، حیدرآباد، بھوپال، پٹنہ ، دہلی، مالیگاوں اور لکھنو سے مختلف میدانوں کے نامور سائنسداں اور ماہرین نے شرکت فرمائی  ۔ سیمینار کےالوداعی تقریب میں جناب وسیم احمد مشہور ماہر حیوانیات اور سابق ڈین فیکلٹی آف  لائف سائنسز، علی گڑہ مسلم یونیورسٹی ،علی گڑہ مہمان  خصوصی  کی حیثیت سے شریک ہوئے۔ مہمانان اعزازی کے طور پر پروفیسر سلمی احمد ایم۔آئی ۔سی دواخانہ طبیہ کالج اور ڈین ، فیکلٹی آف مینیجمنٹ اسٹڈیز، علی گڑہ مسلم یونیورسٹی ،علی گڑہ اور پروفیسر عبداللطیف سابق صدر ،  شعبہ ٔ علم الادویہ نے اختتامی جلسہ میں شرکت فرمائی ۔سب سے پہلے صدر شعبہ او ر آرگنائزنگ سکریٹری  ڈاکٹر عبدالرؤف نےپور ے پروگرام کی تفصیلی رپورٹ پیش کی بعد ازاں پرنسپل اجمل خان، طبیہ کالج  پروفیسر بدرالدجی نے اپنے خیالات کا اظہار کیااوراس سیمینار کے تعلق سے یونانی طبی تحقیقات میں اس کے دور رس  اثرات کو سراہا ۔  نیز اس کامیاب سمینار کے انعقاد کے لئے صدرشعبہ اور دیگرشعبہ کے افراد کو مبارک باد دیا مہمانان اعزازی نے اپنے الوداعی تقریر میں علم الادویہ کی کار کردگی اور شعبہ کی پیش رفت کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار فرمایا۔آخر میں مہمان خصوصی جناب وسیم احمد نے خطاب کیا اور طب میں ہونے والی تحقیقات کا ذکر کرتے ہوئے اسے مزید ہم آہنگ اور عوام میں اس کی مقبولیت کو اور عام کرنے کی بات کہی  نیز اس کامیاب سیمینار کے انعقاد کے لئے مبارکباد پیش کیا۔ الوداعی تقریب کی نظامت کا فریضہ ڈاکٹر سنبل رحمان  اسسٹنٹ پروفیسر شعبۂ علم الادویہ نے انجام دیا ۔ ڈاکٹر شمشاد عالم اسسٹنٹ پروفیسر ،شعبۂ علم الادویہ نے  ہدیہء تشکر پیش کیا ۔ اپنے اظہار تشکرمیں تمام شرکاء مہمانان و حاضرین اور شعبہ کے دیگر افراد بالخصوص غیر تدریسی عملے اورتمام پی جی اسکالرز کا شکریہ ادا کیا ۔ فیکلٹی کے اساتذہ نے بھی سیمینار کےنظم و نسق میں اپنا ہر ممکن  تعاون  پیش کیا۔ اس سیمینار کے انعقاد میں صدر شعبہ ڈاکٹر عبدالرؤف آرگنائزنگ سیکریٹری،ڈاکٹر نازش صدیقی ، کو آرگنائزنگ سکریٹری  ،ڈاکٹر سنبل رحمن کنوینر جبکہ ڈاکٹر شمشاد عالم ، کو کنوینر اور ڈاکٹر محمد بلال تفسیرنےٹریزرار کی حیثیت سے اپنے فرائض انجام دئیے ۔


Hands on Training workshop on ‘Demonstration of Instruments used for research in Unani Medicine’ 28th January 2023 (Saturday) Organized by Department of Ilmul Advia under the auspices of DRS-II (UGC) SAP-II

Six days Continuing Medical Education Programme for Teachers of Ilmul Advia 05-13 December 2022 Sponsored by Rashtriya Ayurveda Vidyapeeth, Govt. of India, Ministry of AYUSH, New Delhi Organized by Department of Ilmul Advia, Faculty of Unani Medicine, AMU, Aligarh

Second National Seminar (Virtual) On Integrative Approach for Research in Unani Medicine 2nd - 3rd March 2022 Organized by the Department of Ilmul Advia, Under the auspices of DRS-II (SAP-II) U.G.C. program

First National Seminar on Holistic (Kulliyat Guided) Research in Unani Medicine held on 24-25 February 2020 Organized by Department of Ilmul Advia, Under the auspices of DRS-II (SAP-II) UGC

National Workshop on Hands-on-Training in Isolated Heart, Isolated Tissue & Hemodynamic Research Techniques in Rodents (Power Lab, ADInstruments Co, Australia) 8-9 May (Tuesday-Wednesday), 2018

CME for Teachers in Ilmul Advia (18-23 December 2017) Department of Ilmul Advia, Faculty of Unani Medicine, AK.T.C. A.M.U., Aligarh.

National Conference on Philosophy-Science Interface: Key Issues & Texts (T-PhiSci) held on 20-22 April, 2017.

National Workshop on Fundamental Issues in Knowledge and its Acquisition (FIKA), 26 – 30 March, 2015

Dr. Abdul Latif, Coordinator, DRS-I & Chairman of Department of Ilmul Advia has organized a Second National Seminar (Two days) of DRS-I, Department of Ilmul Advia, Ajmal Khan Tibbiya College, Aligarh Muslim University, Aligarh on 27-28 November, 2014

National Seminar on Scope of Emerging Technologies in Unani Medicine held on 23.03.2013

Workshop cum field trip on Pharmacognostical Awareness cum Training Programme on Cultivation of Unani Medicinal Plants held on 20-21 April, 2013

Second National Seminar on Relevance of Modern Methods of Studies in Unani Medicine (27-28 November, 2014) DRS-I (UGC) in Faculty of Unani Medicine, Aligarh Muslim University, Aligarh

Dr. Abdul Latif, Coordinator, DRS-I & Chairman of Department of Ilmul Advia has organized a Pre-Conference Workshop Proficiency in Advanced Instrumental Method of Analysis on 26th November, 2014

Dr. Abdul Latif (Chairman, Department of Ilmul Advia & Co-ordinator,

Dr. Abdul Latif (Chairman, Department of Ilmul Advia & Co-ordinator, DRS-I (UGC) has organized a Lecture Series in 2014-15 in Conference Room, Department of Ilmul Advia in which following experts from various field of Study on Unani Drugs and Research were invited to deliver the Guest Lectures: 1. Prof. Abdul Wadood Siddiqui, Principal, Department of Pharmacy, Mangalyatan University, Aligarh delivered Guest Lecture on Pharmacognostical techniques for identification of Medicinal plants. 2. Prof. K.K. Sharma, Dean, SAHS & Professor, Pharmacology, SMSR, Department of Pharmacology, School of Medical Sciences and Research, Shardha University, Greater Noida delivered Guest Lecture on Research Protocol for Experimental Pharmacology. 3. Prof. M. Z. Abdin, H.O.D., Department of Biotechnology, Jamia Hamdard, Hamdard Nagar, New Delhi delivered Guest Lecture on HPTLC: A Novel Technique for the Phytochemical Fingerprinting and Quantitative Analysis of Active Constituents of Herbs Used in the Unani System of Medicine. 4. Dr. (Mrs.) Sayyada Khatoon, Principal Scientist, NBRI, Lucknow delivered Guest Lecture on Macro-microscopy & Planar chromatography â?? Important tools for quality control and identification of Adulterants/substitutes of Unani Drugs 5. Prof. K.K. Sharma, Dean SAHS, Department of Pharmacology, School of Medical Science AND Research, Sharda University, Greater Noida delivered Guest Lecture on Problems and Prospects of Mechanism and Evidence-based Traditional Systems of Medicine with Special Reference to Unani System of Medicine 6. Javed Musarrat, Department of Agricultural Microbiology, Faculty of Agricultural Sciences, Aligarh Muslim University, Aligarh delivered Guest Lecture on Toxicity of metal oxide nanoparticles: A perceptible threat to humans and plants alike. 7. V.K. Singh, Ex. Deputy Director (Botany), CCRUM, Dept. of AYUSH, New Delhi delivered Guest Lecture on Conserving bio-diversity of high-demand medicinal plants through ex-situ cultivation in Western Uttar Pradesh 8. Dr. G.G.H.A. Shadab, Section Of Genetics, Department Of Zoology, Aligarh Muslim University, Aligarh delivered Guest Lecture on Assessment of chlorambucil induced genotoxicity: attenuation by vitamin c in vivo 9. Dr. Yasir Hasan Siddique, Drosophila Transgenic Laboratory, Section of Genetics, Department of Zoology, Faculty of Life Sciences, Aligarh Muslim University, Aligarh delivered Guest Lecture on Effect of Centella asiatica leaf extract on the Dietary supplementation in transgenic Drosophila model of Parkinsonâ??s disease 10. Shashi Alok, Assistant Professor, Department of Pharmacognosy, Institute of Pharmacy Bundelkhand University, Jhansi (U.P.), India & Editor-In-Chief, International Journal of Pharmaceutical Sciences and Research (IJPSR); International Journal of Pharmacognsoy (IJP) delivered Guest Lecture on Current Scenario Of Herbal Technology World Wide. 11. Prof. (Retd.) Wazahat Husain, Department Of Botany, Aligarh Muslim University, Aligarh delivered Guest Lecture on Plant Taxonomy â?? Vital Tool for the Development of Unani Medicines. 12. Prof. S.H. Afaq, Professor of Pharmacognosy (Retd.), Department of Ilmul Advia, Aligarh Muslim University, Aligarh delivered Guest Lecture on Modern Methods and Unani Medicine. 13. Prof. (Retd.) Anees Ahmad Ansari, Principal Investigator, Major Research Project, UGC, Faculty of Unani Medicine Aligarh Muslim University, Aligarh delivered Guest Lecture on Globalization of Unani Medicine: Issues vs Solutions 14. Prof. Mansoor A. Siddiqui, Section of Plant Pathology and Plant Nematology, Department of Botany, Aligarh Muslim University, Aligarh delivered Guest Lecture on Medicinal plants and the fungal pathogen threat 15. Mrs. Monika Sabahrwal, Managing Editor, International Journal of Pharmaceutical Sciences and Research (IJPSR); International Journal of Pharmacognosy (IJP) & Secretary, Society of Pharmaceutical Sciences and Research delivered Guest Lecture on Things we should know about publication process 16. Prof. Anees Ahmad, Industrial Chemistry, Department of Chemistry, Aligarh Muslim University, Aligarh delivered Guest Lecture on Supercritical co2 extraction -a green technology 17. Prof. Asad U Khan, Medical Microbiology and Molecular Laboratory, Interdisciplinary Biotechnology Unit Aligarh Muslim University, Aligarh delivered Guest Lecture on World wide Spread of â??Superbugâ??: Time to Think Sensibly. 18. Prof. Shamim Ahmad, Microbiology Section, Institute of Ophthalmology, J.N. Medical College, Faculty of Medicine Aligarh Muslim University, Aligarh delivered Guest Lecture on Eye Blinding Infections: Modern Approaches for their Diagnosis and Treatment Especially with Honey. 19. Prof. M. B. Siddiqui, Department of Botany, Aligarh Muslim University, Aligarh delivered Guest Lecture on Quality Control of Tinospora cordifolia: Respective to Season and Dioecy Aspect. 20. Dr. S. Z. Rahman, Department of Pharmacology, Jawaharlal Nehru Medical College, Aligarh Muslim University, Aligarh delivered Guest Lecture on Alternatives to Animal Experimentation: A New Method of Teaching and Learning 21. Prof. Masroor A. Khan, Department of Botany, Aligarh Muslim University, Aligarh delivered Guest Lecture on Radiation-Processed Polysaccharides in Augmenting the Productivity of Unani Medicinal Plants. 22. Prof. Syed Alim Husain Naqvi, Department of Applied Physics, Faculty of Engineering & Technology, Aligarh Muslim University, Aligarh delivered Guest Lecture on Herbal nanotechnology 23. Prof. Iqbal Ahmad, Department of Agricultural Microbiology, Aligarh Muslim University, Aligarh delivered Guest Lecture on Understanding Essential Oils as Antibiofilm Agents 24. Prof. M. Anis, Plant Biotechnology Laboratory Department of Botany, Aligarh Muslim University, Aligarh delivered Guest Lecture on Role of Plant Tissue Culture in Propagation and Conservation of Medicinal Plants: A Technique to Technology.

Dr. Abdul Latif (Chairman, Department of Ilmul Advia & Co-ordinator, DRS-I (UGC) has organized a Lecture Series in March, 2016 in Conference Room, Department of Ilmul Advia in which various experts from various field of Study on Unani Drugs and

Dr. Abdul Latif (Chairman, Department of Ilmul Advia & Co-ordinator, DRS-I (UGC) has organized a Lecture Series in March, 2016 in Conference Room, Department of Ilmul Advia in which various experts from various field of Study on Unani Drugs and Research were invited to deliver the Guest Lectures. (1) Dr. (Mrs.) Sayyada Khatoon (Principal Scientist), Pharmacognosy & Ethno-pharmacology Division from National Botanical Research Institute (Lucknow) has delivered her valuable talk on 4th March, 2015 on Various Chromatographic techniques used for the identification of Unani Drugs. Methods of performing HPLC, HPTLC, GC-MS, etc. were discussed in detail and their significance. She highlighted that how we can identify between two morphological similar drugs on the basis of HPTLC. She also highlighted to use Passport Data maintenance of Crude Drug material for identification of Unani drugs etc. (2) Dr. Syed Ziaur Rahman (Associate Professor), Department of Pharmacology, J. N. Medical College, A.M.U., Aligarh has detailed a very useful talk on Professionalism in Thesis Writing on 9th March, 2016. Simultaneously he expressed his experience while pursuing PhD from Australia and elaborated the significance of thesis work, level of research work expected in Masterâ??s and / or PhD thesis, mandatory chapters and sections, how to focus on each chapter of the thesis, common problems faced by the candidate, how to defend your thesis and what examiners look for in the thesis. He also explained what candidates should expect from their supervisors, importance of ITs such as knowledge of MS Words especially while making leveling for the list of contents, plagiarism-checker software and bibliography making software such as i-authenticate, EndNote, respectively. (3) Dr. Shamim Ahmad Siddiqui (Ex-Assistant Director), Standardization Unit CCRUM, Lucknow and Retd. Senior Research Scientist from CCRUM (M.H. & F.W.) has discussed on â??From Lakh to Crore by Unani Medicineâ?? on 14th March, 2016. He detail about a very useful Unani Drug i.e Lacifer lacca (Kerr). Luk. He discussed that Lac is of great commercial value. India fetches several crores annually by exporting crude and refined lac and the lac dye to nearly 100 user countries. India produces nearly 60% of the total world production of lac. It provides livelihood to nearly 30 lakh tribals of Bihar, M.P., W. Bengal, Jharkhand, Chattisgarh and Orrisa. (4) Prof. M. Z. Abdin, Head, Deptt. of Biotechnology from Jamia Hamdard, New Delhi has conveyed a very informative talk on â??Role of DNA fingerprints in Authentication of Unani medicinesâ?? on 15 March, 2016. He discussed that major problem faced by the Unani Physicians nowadays that includes lack of efficacy of Unani formulations. Reason behind remains the High degree of adulterations/substitutions that decreases the efficiency. Factors responsible for adulteration/substitution remains rising demands of raw herbs, low availability due to shrinkage of natural habitats, rarely found herbs and their higher cost. This counter â??Quality assuranceâ?? which is crucial to maintain the efficacy. So, he emphasize to use SCAR markers (DNA Fingerprints) for authentication of Unani Formulations which are basically the Genomic DNA fragment at a single genetically defined locus that is identified by PCR amplification using a pair of specific oligonucleotide primers. This is co-dominant, highly reproducible which use less quantity of DNA with no prior information of genome sequence is needed; it is very simple, time efficient, reproducible and cost effective. (5) Dr. Saeed Ahmad from Bioactive natural product laboratory, Department Of Pharmacognosy & Phytochemistry, Faculty Of Pharmacy, Jamia Hamdard (Hamdard University) New Delhi has also delivered a very Informative talk on 15 March, 2016 on a very informative topic â??Significance of Chromatographic Studies in Unani Medicineâ??. He discussed in detail about the Unani Medicine, their need and present day problem of identification. History of Chromatography, how it develop and various methods of chromatography were discussed in detail. Phyto-active constituent based identification from chromatogram that will be useful for the authenticity and identification of Unani Drugs.